اپنے گھر کو بھی ”جانوروں کی مہم جوئی” میں بدل دیں۔ کسی جانور کی آواز نکالیں۔ کیا آپ کا بچہ اس جانور کا نام بتا پاتا ہے؟ کیا وہ آواز کی نقل کرسکتے ہیں؟ اب ان کی باری ہے کہ وہ کوئی آواز نکالیں اور آپ بتائیں کہ کون سا جانورہے۔ دیکھیں آپ دونوں کتنی چیزوں کے نام لے سکتے ہیں۔ ”بھوں، بھوں! میاؤں، میاؤں باں، باں!”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
باہمی گفتگو چاہے آپ الفاظ کے ذریعے کریں یا پھر آوازوں اور چہرے کے تاثرات کے ذریعے، اس سے آپ کا بچہ توجہ دینا، غور سے سننا اور لیکر کا فقیر بننے کے بجائے اصولوں پر عمل کرنا سیکھتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں