اپنے بچے سے کہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ نیلے رنگ کی چیزیں تلاش کر کے دکھائے۔ کھیل کو کسی مخصوص وقت (مثلاً تین منٹ وغیرہ) یا پھر کسی جگہ (گروسری اسٹور) تک محدود بنا کر تخلیقی ذہن کا مظاہرہ کریں۔ ان کو کہیں کہ وہ جتنے تلاش کریں ان کی گنتی کریں۔ حروف یا چیزیں تلاش کرنے میں اس کو تبدیل کریں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس کھیل میں آپ کا بچہ توجہ مرکوز کرنے کی مشق کر رہا ہے۔ اس میں بچے رنگ یاد رکھنے اور جتنی مرتبہ انہوں نے اس کو دیکھا ہے یاد رکھنے کے لئے اپنی یادداشت کا استعمال کرتے ہیں۔ اس کھیل کو مختلف اصولوں کے ساتھ کھیلنے سے آپ کے بچے کو لچکدار انداز میں سوچنے اور نئے روابط بنانے میں مدد ملتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں