اپنے بچے کے ساتھ آنکھیں ملائیں ، پھر جلدی سے دوسری جانب دیکھیں اور اس کے پھر ان کی طرف دیکھیں اور مسکرائیں۔ کیا وہ بھی مسکراتے ہیں؟ اب، ان کی طرف دیکھیں، اپنی آنکھیں بند کریں اور دوبارہ کھولیں اور اپنا چہرہ ایسے کریں گویا آپ کو حیرت ہو رہی ہے۔ آپ جو کچھ کر رہے ہیں اس کی رفتار میں تبدیلی لائیں اور بچے کے ساتھ اپنا تعلق بڑھانے میں مزہ پیدا کریں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
توجہ دینے اور دوسرے لوگوں کے ساتھ میل میلاپ پیدا کرنے کے لئے آنکھوں میں آنکھیں ملانا ضروری ہے۔ جب آپ کوئی شکل بناتی ہیں اور آپ کا بچہ اس پر کوئی ردِ عمل دیتا ہے تو آپ اس کے مطابق عمل کر سکتی ہیں۔ جب آپ اس طرح کرتی ہیں تو آپ اپنے بچے کو ابلاغ سیکھنے اور تعلقات پیدا کرنے میں مدد کر رہی ہوتی ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں