انتظار کرتے ہوئے اپنے آس پاس نظر دوڑائیں اور ان چیزوں کو تلاش کرنے کی کوشش کریں جو ب سے شروع ہوتی ہوں۔ اب بچے کو کہیں کہ وہ بھی ب سے شروع ہونے والی چیزیں تلاش کرے (جیسا کہ بچے، بوتل، بلی) اور آپ ایک دوسرے کو زور سے ان کے بارے میں بتائیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
سیکھنے کے لئے انتظار کے وقت کو استعمال کرنے سے آپ اپنے بچے کو انتظار کرنا سکھا رہی ہیں اور ساتھ ہی اس میں حروف، الفاظ اور آوازوں میں باہمی تعلق بنانا بھی سکھا رہی ہیں۔ یہ سب چیزیں پڑھنے کی بنیاد ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں