زیادہ یا کم

چھوٹا بچہ چلتے پھرتے

اپنے آس پاس کی دنیا دیکھیں اور آپ کو جو چیزیں نظر آتی ہیں مثلاً لوگ، کاریں، عمارتیں یا جانور تو ان کی جانب اپنے بچے کی توجہ مبذول کروائیں۔ ان کی جانب اشارہ کریں اور ان سے پوچھیں ، ”تم کتنی دیکھ رہے ہو؟” بہت زیادہ یا کم؟” جب وہ اس کھیل کو سمجھ لیں تو ان سے کہیں کہ وہ لیڈر کا کردار ادا کریں۔ باری باری کریں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

چھوٹے بچوں میں پیدائش کے وقت سے ہی اعداد کی حس ہوتی ہے۔ وہ ابتدائی ایام میں جو کام کرتے ہیں ان میں سے ایک تخمینہ لگانا بھی ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ بڑے بچے بعض مرتبہ یہ خیال کریں کہ وہ اعداد میں کمزور ہیں تاہم ”کم یا زیادہ” والا کھیل کھیلنے سے ان کو شاید اپنی اس پیدائشی حس کے حوالے سے اطمینان حاصل ہوجائے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں