کھانے کے وقت کا سراغ رساں

بچہ کھانے کا وقت

آپ کا بچہ آپ کو کیسے بتاتا ہے کہ اس کو بھوک لگی ہے؟ کیا وہ شور مچاتے ہیں؟ وہ اپنا چہر بوتل یا پھر چھاتی کی جانب کر لیتے ہیں؟ آپ کی طرف دیکھا؟ وہ آپ کو یہ کیسے بتاتے ہیں کہ اب ان کا پیٹ بھر چکا ہے؟ کیا وہ اپنا چہرہ دوسری طرف کر لیتے ہیں؟ کھانا بند کر دیتے ہیں؟ کھانے کا اپنے آگے سے ہٹا دیتے ہیں؟ آپ سراغ رساں بن سکتے ہیں۔ اشارے تلاش کریں اور پھر ان سے ان اشاروں کے مطلب کے بارے میں بات کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ جب یہ سمجھنے کی کوشش کرتی ہیں کہ آپ کا بچہ کیا کہ رہا ہے اور پھر آپ اس کا جواب دیتی ہیں تو آپ میں باہمی گفتگو کر رہی ہیں۔ آپ کے بچے کے سیکھنے کے عمل کو بڑھانے اور وسعت دینے کا یہ ایک اہم ترین طریقہ ہے۔ ان کو تاعمر سیکھنے والا بنانے میں یہ ایک بڑا قدم ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں