پیکابو کی نقل

بچہ کھیلنے کا وقت

کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئینے کے سامنے آئیں اور پھر وہاں سے ہٹ جائیں، جب آئینے کے سامنے آئیں تو کہیں ”السلام علیکم” اور جب وہاں سے ہٹیں توک ہیں ”خدا حافظ”۔ اس طرح آہستہ اور تیزی سے کریں۔ کیا وہ آئینے کے سامنے ہاتھ ہلاتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ ایسا کرنے کا کہتے ہیں؟ ردِ عمل کے مطابق چلیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

”پیکابو” کے اس انداز میں آپ کا بچہ مزیدار انداز میں یہ سیکھتا ہے کہ چیزیں اور لوگ گم ہوجاتے ہیں اور پھر واپس آجاتے ہیں، ساتھ ہی وہ دھیان دینے کی بھی مشق کر رہا ہے۔ اس طرح کی تفہیم ان کے اندر زندگی بھر کے لئے مثبت رویہ اور رشتوں میں اعتماد کی بنیاد ڈالتی ہے اور اس کی ابتدا آپ سے ہوتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
جب آپ اپنے بچے کو گود میں بٹھاتے ہیں تو کیا انہیں اچھلنا کود... اس تجویز کو آزمائیں