آپ اور آپ کا بچہ جب کھانے کی میز لگا رہے ہوں تو اس کو بھی ایک کھیل بنا لیں۔ باری باری مختلف چیزیں پکڑیں اور پھر ایک دوسرے سے پوچھیں ”کون سی چیز بڑی ہے؟” یا ”کون سی چیز چھوٹی ہے؟” آپ ان کے کپ اور اپنے کپ یا پھر بڑے پیالے اور چھوٹے پیالے کے درمیان موازنہ کرسکتی ہیں۔ آپ کن دوسری چیزوں سے یہ کھیل کھیل سکتے ہیں؟

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ تفصیلات پر توجہ مرکوز کرنے کی مشق کر رہا ہے۔ دھیان دینا اسکول اور زندگی کے لئے بہت ضروری صلاحیت ہے۔ اس کھیل میں بچہ یکساں نظر آنے والی چیزوں میں فرق دیکھتا ہے اور سائز اور شکلوں کے بارے میں سیکھتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں