آواز کی گفتگو

بچہ کبھی بھی کہیں بھی

اگر آپ کا بچہ کہتا ہے ”با” تو اس کے ساتھ اس آواز کو دہرائیں۔ اب اس میں مزید شامل کریں ”با، با، با،” کیا وہ آپ کی آوازوں کو نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟ اب اس میں نیا آواز شامل کریں، ”با، با، ما۔” کیا انہوں نے اس تبدیلی کو محسوس کیا ہے؟ کیا وہ اس کو دہرانے کی کوشش کرتے ہیں؟ ایک دوسرے کے الفاظ کو دہرانا اور اس میں نئے الفاظ کو شامل کرنا جاری رکھیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

حتیٰ کہ محض آوازوں کے ساتھ گفتگو سے بھی آپ کے بچے میں ابلاغ کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ وہ آپ سے بات کرنے کے لئے آوازوں اور حرکات کو استعمال میں لائیں۔ آواز میں تبدیلیاں لانے سے وہ آوازوں میں موجود فرق پر پوری توجہ دیتے ہیں اور بولنا سیکھنے کے لئے یہ ایک اہم قدم ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں