اپنے بچے سے پوچھیں، ”آج تمہاری شرٹ (یا پینٹ یا لباس) کا کون سا رنگ ہے؟” اس کے بعد پوچھیں، ”اس رنگ والی دوسری کون سی چیزیں ہیں؟” اب اس میں آپ اپنے خیالات بھی شامل کریں اور اس طرح ایک دوسرے کو بتاتے جائیں۔ اس طرح آپ دیکھیں کہ آپ کتنی چیزیں سوچ سکتے ہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

”رنگ تلاش کرو” کھیلنے سے آپ کا بچہ صرف رنگوں کے بارے میں ہی نہیں سیکھتا۔ آپ اس کو ایک دوسرے فرد کے ساتھ مل کر توجہ مرکوز والے تصور کی مشق کروا رہی ہیں۔ توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت زندگی اور اسکول کے لئے بہت اہم ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں