اپنے بچے کو گھر کے عام کام کرنے کا بھی کہیں۔ مثال کے طور پر اس سے شروع کریں، ”جھاڑو کا وقت ہے! کیا تم میرے لئے کوڑے دان کو پکڑو گے؟” اب ان کو کہیں کہ وہ کچرہ کوڑے دان میں ڈالیں۔ اگر وہ آپ سے کہیں کہ آپ ان کے لئے کوڑے دان کو پکڑیں تو ایسے میں آپ کو حیرت نہیں ہونی چاہئے۔ اس طرح باری باری کریں۔ 0باری باری کرنے سے وہ زیادہ تیزی سے سیکھتے ہیں اور اپنے آپ کو بھی شامل سمجھتے ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ نہ صرف یہ کے آپ کی نقل کرنے کے ذریعے سیکھ رہا ہے بلکہ وہ کرنے سے بھی سیکھ رہا ہے۔ وہ یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ چیزیں کس طرح کام کرتی ہیں، یعنی چیزیں خراب ہوتی ہیں اور انہیں صاف کرنا پڑتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس سے بچے مددگار اور دوسروں کا احساس کرنے والے بنتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں