جب آپ اپنے دانت صاف کر رہی ہوں تو اس عمل میں اپنے بچے کو بھی شامل کرلیں۔ پہلے ان کو اپنے دانت صاف کرنے دیں، اب اپنا ٹوتھ برش بچے کو دیں تاکہ وہ دانت صاف کرنے میں آپ کی مدد کر سکے۔ پوچھیں، ”کیا تم دانت صاف کرنے میں میری مدد کرسکتے ہو؟ کیا تم میرے سامنے والے دانتوں کو صاف کرسکتے ہو اور اس کے بعد جو دائیں اور بائیں جانب ہیں؟” باری باری کریں!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ اپنے بچے کے ساتھ شامل ہوکر کوئی کام باری باری کرتی ہیں تو اس سے آپ کے بچے میں آج اور مستقبل میں سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں