ایک بیگ میں اپنے بچے کے لئے کچھ محفوظ چیزیں ڈال لیں جیسا کہ انڈوں کے کارٹن، پلاسٹک کی بوتل یا چھوٹا بکس۔ وہ پورے بیگ سے کھیل سکتے ہیں۔ جب وہ بیگ میں اپنا ہاتھ ڈالیں تو کہیں ”تمہیں کیا محسوس ہوتا ہے؟ کیا یہ انڈوں کا کارٹن ہے یا بوتل ہے؟”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب روزمرہ کی چیزوں کے ساتھ سیکھنے کے لامحدود امکانات موجود ہوں تو پھر مہنگے مہنگے کھلونوں کی ضرورت کس کو ہے! اس سر گرمی سے توجہ دینے کی صلاحیت بڑھتی ہے اور آپ کے بچے کو دیکھنے سے جو کچھ یاد ہے اور چھونے سے اس کو جو محسوس ہوا ہے ان کا ربط بنتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں