انگریزی زبان سیکھنے والے (ELL) تارکین وطن والدین NYC اسکول سسٹم کو سمجھنے اور اپنے بچوں کی تعلیم میں فعال کردار ادا کرنے میں مدد حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پروگرامز فیملیز کو صحت، ذہنی صحت، اور تعاون کی خدمات کا حوالہ دے کر بھی ان کی مدد کرتا ہے۔
جو اہل ہے
انگریزی کی محدود مہارت رکھنے والے والدین یا نگہداشت کرنے والے حضرات جن کے بچے گریڈز 6 تا 12 میں ہیں وہ حصہ لے سکتے ہیں۔
مدد کیسے حاصل کی جائے
- خدمات تک رسائی حاصل کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے DYCD Community Connect کو 4646-246-800 یا 646-343-6800 پر کال کریں۔
- کام کے اوقات: پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک۔
- مزید معلومات کے لئے تارکین وطن فیملی کے لیے خدمات کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
دیگر فیملی سروسز کے پروگرام
NYC مراکز خاندانی انصاف (FJCs)
گھریلو اورصنف پر مبنی تشدد کے خاتمے کے لیے NYC کے میئر کا دفتر
معاشقہ، گھریلو، اور صنف پر مبنی تشدد کے متاثرین کے لیے مدد
معاشقہ، گھریلو، اور صنف پر مبنی تشدد کے متاثرین کے لیے سارے بورو میں مشاورت اور خدمات دستیاب ہیں۔
خاندانی منصوبہ بندی بینیفٹ پروگرام (FPBP)
نیو یارک اسٹیٹ محکمہ صحت
خاندانی منصوبہ بندی کی رازدارانہ خدمات
نوعمر لڑکے لڑکیوں، خواتین اور مردوں کے لیے خاندانی منصوبہ بندی کی مفت اور رازدارانہ خدمات۔
بائی مائی سائیڈ برتھ سپورٹ پروگرام (By My Side Birth Support Program)
NYC محکمہ صحت اور ذہنی حفظان صحت (NYC Department of Health & Mental Hygiene)
وسطی بروکلین میں بچوں کی ولادت کی مفت معاونت
ڈولاز پیدائش سے پہلے، دوران اور بعد میں غیر طبی مدد فراہم کرتا ہے۔
تازہ کاری اپریل 12, 2022