اپنے بچے سے کہیں کہ گندے کپڑے جمع کرنے میں وہ آپ کی مدد کرے۔ ان کو کپڑے دھونے والی ٹوکری میں ‘اندر’ ڈالیں اور انہیں ‘باہر’ نکالیں۔ پھر ان کو مشین میں ‘اندر’ ڈالیں اور ‘باہر’ نکالیں۔ عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ‘اندر’ اور ‘باہر’ کے الفاظ استعمال کریں اور دیکھیں کہ وہ ان تصورات کو کس طرح سیکھتے ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس عمر کے بچے چیزوں کو اندر ڈالنا اور باہر نکالنا بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ اس دلچسپی کو استعمال کرتے ہوئے آپ بچے سے کوئی کام لے سکتی ہیں! اس سے وہ ‘اندر’ اور ‘باہر’ کے تصورات سیکھتے ہیں اور اپنی دنیا کو منظم بناتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں