21-24 سال

اس عمر کیلئے تجاویز، ٹولز اور سپورٹ دریافت کریں

یہ دورانیہ گزشتہ سے مختلف ہے، کیونکہ ہو سکتا ہے آپ کا بچہ آپ کے براہ راست نگرانی میں نہ ہو۔ جوانی کی دہلیر پر قدم رکھنے کے بعد بھی وہ مدد اور رہنمائی کیلئے آپ کی طرف دیکھ سکتے ہیں۔ انہیں سپورٹ کرنا اور ان کی بڑھتی ہوئی خود مختاری کی حوصلہ افزائی کرنا جاری رکھیں!

اس مرحلے پر اپنے نو عمر بالغ سے متعلق مزید جاننے، انہیں دستیاب وسائل دریافت کرنے اور نو عمر بالغان کیلئے مفت ایونٹس ڈھونڈنے کیلئے نیچے اسکرول کریں۔

سنگ میل

ڈیولپمنٹ جوانی تک جاری رہتی ہے! اپنے نوجوان کی افزائش اور اس دلچسپ وقت کے دوران کیا توقع رکھنی ہے اس متعلق مزید جانیں۔

تقریبا 21-24 سال کے کئی نوجوان:

  • سوشل

    • وہ اپنے آپ کو اب بچے کے طور پر نہیں بلکہ جوان کے بطور دیکھتے ہیں
    • زیادہ خود مختار محسوس کرتے ہیں
  • کمیونکیشن

    • بڑوں سے مشورہ لینے سے نہیں جھجھکتے
  • سیکھنا

    • دوستوں کے دیکھا دیکھی خطرات مول نہیں لیتے بلکہ وہ کرتے ہیں جو ان کیلئے بہتر ہے
    • نئے تجربات حاصل کرنا جاری رکھتے ہیں – جیسے کام اور رشتے- جو سمجھ بوجھ بناتے ہیں۔
  • صحت

    • روزانہ 6 سے 8 اونس اناج لینا (یسے 1 خمیری روٹی پلس 1 کپ چاول)
    • روزانہ ڈھائی سے 3 کپ سبزیاں لینا (جیسے 1 بڑی مرچ پلس 2 بڑے پتر سیلی )
    • روزانہ ڈیڑھ سے دو کپ پھل لینا (جیسے 1 کیلا پلس خشک پھل کا آدھا کپ)
    • روزانہ ساڑھے 5 سے 6 اونس گوشت اور بینز لینا (جیسے ایک ٹونا کا کین پلس 2 انڈے)
    • روزانہ 3 کپ دودھ لینا
    • ہر ہفتے 2 گھنٹے سے زائد کی جسمانی سرگرمی کرنا جس سے دل کی دھڑکن تیز ہو
    • روزانہ تقریباً 7-9 گھنٹے سونا

جیسے جیسے آپ کا نو عمر بالغ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے اس سے ان خطرات اور تناؤ کے متعلق بات کریں جس کا انہیں سامنا ہو سکتا ہے بشمول:

  • ایکٹ ارلی

    • دماغی صحت کے مسائل جن پر اب تک توجہ نہ دی گئی ہو
    • مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا
    • توہین آمیز یا برے رشتے رکھنا
    • نشہ آور ادویات کا استعمال
    • غیر محفوظ اختلاط

کے پروگرام

اپنی فیملی کی ترقی کیلئے درکار سپورٹ تلاش کریں

IDNYC

NYC انسانی وسا‏ئل انتظامیہ

نیویارک شہر کا مفت ID کارڈ

IDNYC اکثر سرکاری ID کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

NYC لیڈرز برائے قائدین (NYC Ladders for Leaders)

NYC محکمہ یوتھ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ (NYC Department of Youth & Community Development, DYCD)

ہائی اسکول اور کالج کے نوجوانوں کے لئے انٹرنشپس

ہائی اسکول اور کالج کے طلباء NYC کی اعلی کمپنیوں، غیر منافع بخش اور سرکاری اداروں میں موسم گرما کے بامعاوضہ انٹرنشپس میں حصہ لے سکتے ہیں۔

CUNY اسٹارٹ

سٹی یونیورسٹی آف نیویارک (The City University of New York, CUNY)

CUNY طلباء کے لئے تعلیمی تعاونات

CUNY کے طلبا CUNY کے مہارت کے معیار کو پورا کرنے اور کالج کی سطح کے کورسز کی تیاری میں مدد حاصل کرسکتے ہیں۔