کھانے سے پہلے ہاتھ دوھونے میں بھی اپنے بچے کو اپنے ساتھ رکھیں۔ کہیں ”یہ ہمارے ہاتھ دھونے کا وقت ہے، میرے اور آپ کے ہاتھ۔” اپنے دونوں ہاتھوں میں صابن لیں اور جھاگ بنا لیں۔ جب اپنے خشک کر ہے ہوں تو تھوڑے سے مضحکہ خیز بن جائیں۔ کیا آپ ہاتھ جھڑک کر خشک کرتی ہیں؟ تولیہ ایک دوسرے کو دیتے ہیں؟ ہاتھوں کو الٹ پلٹ کرتے ہیں؟ یا کچھ اور کرتے ہیں؟
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ اپنے بچے کو اپنے ساتھ ہاتھ دھلاتی ہیں تو آپ اس کو اس اہم معمول کے کام کے بارے میں سکھا رہی ہوتی ہیں۔ جب آپ ایک دوسرے کے ساتھ الفاظ اور اشاروں سے بات چیت کرتے ہیں تو اس سے آپ دونوں کا تعلق مضبوط ہوتا ہے۔ کہیں ”تم اپنے ہاتھ دھو سکتے ہو!”
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں