بعض مرتبہ ہمارے پاسی پوری کتاب پڑھنے جتنا وقت نہیں ہوتا۔ تاہم ہمارے آس پاس الفاظ ہوتے ہیں جن کو ہم پڑھ سکتے ہیں۔ تو آج اپنے بچے کو ہر سائن بورڈ اور اشتہار زور سے پڑھ کر سنائیں اور ان کو بتائیں کہ ان میں سے ہر ایک کا کیا مطلب ہے۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی کتاب ہے، جریدہ یا پھر بس اسٹاپ کا سائن۔ سب شامل ہیں۔ جب آپ اپنے بچے کو ہر وقت اور ہر جگہ پڑھ کر سناتی ہیں تو اس کا ذخیرہ الفاظ ہر طرح کا بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں