مضحکہ خیز شراڈز

پری سکولر کھیلنے کا وقت

ایسا کھیل کھیلیں جس میں آپ کوئی جانور، کوئی چیز یا ایسا کچھ بن جائیں جو آپ دونوں جانتے ہوں۔ اپنے بچے کو اندازہ کرنے دیں کہ آپ کیا بنے ہیں۔ ایسے میں آوازیں یا پھر حرکات وغیرہ جیسے اشارے معاون ہو سکتے ہیں۔ اگر بچہ بتا دے تو اب ان کو کہیں کہ وہ کوئی چیز بن جائے اور آپ اندازہ کریں۔ مزہ لیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اداکاری کرنے میں مزہ ہے! اس سے نہ صرف یہ کہ آپ کو دوسروں کا نقطہ نظر معلوم کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ اس سے ابلاغ کی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔ اندازہ کرنا بھی بہت اچھا ہے۔ اس کھیل میں آپ کا بچہ اشاروں کا پتہ لگانے کے لئے دھیان دینا سیکھ رہا ہے۔ یہ کھیل ہمیں دوبارہ غور کرنا اور جو کچھ ہمیں معلوم ہے اس کو نئے انداز میں استعمال کرنا سکھاتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں