جب آپ لوگ باہر ہوں تو جب بھی آپ کو کوئی آواز سنائی دے تو اپنے بچے سے پوچھیں ”تم نے یہ آواز سنی؟” آپ جو آواز سنیں اس کی نقل کریں اور ساتھ اشارے بھی کریں۔ ان سے کہیں کہ وہ بھی آواز کی نقل کریں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ اپنے بچے کو مختلف آوازیں سننے کی مشق کروا رہی ہیں۔ زبان کو سیکھنے اور اس سے لطف اٹھانے کے لئے یہ ایک اہم صلاحیت ہے تاکہ وہ دوسروں کے ساتھ اچھی طرح ابلاغ کر پائیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں