انتظار کرتے ہوئے اپنی انگلی سے بچے کی ہتھیلی پر کوئی شکل بنائیں (جیسا کہ کوئی دارہ یا پھر ٹیڑھی لکیریں) کیا وہ بتا پاتے ہیں کہ آپ نے کیا بنایا ہے؟ اس شکل کو اس وقت تک بناتے رہیں جب تک کہ وہ بتا نہ دیں۔ باری باری ایک دوسرے کی ہتھیلوں پر شکلیں بنائیں اور اندازہ لگائیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ ”انگلی کے نشان” کھیلتی ہیں تو آپ اپنے بچے کو یہ موقع دیتی ہیں کہ وہ جس طرح شکلیں دکھائی دیتی ہیں اور جس طرح محسوس ہوتی ہیں ان کو باہمی طور پر ملائیں۔ یہ احساس کے ذریعے شکلوں کے بارے میں سیکھنے کا ایک نیا اور مزیدار طریقہ ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں