ایک حرف جیسا کہ ب کو لے کر ہر لفظ کو اس سے شروع کریں۔ ”تم کیسے ہو؟” کہنے کے بجائے آپ کہیں ”بم بیسے بو؟” اپنے بچے سے کہیں کہ وہ بھی اپنے جواب میں ہر لفظ کے شروع میں وہی حرف استعمال کرے: ”میں ٹھیک ہوں، آپ کیسی ہیں؟” بن جائے گا ”بیں بیک بوں، باپ بیسی بیں؟” اس کھیل کو آپ کتنا جاری رکھ سکتے ہیں؟

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس کھیل کو جاری رکھنے کے لئے آپ کا بچہ جن الفاظ کی ادائیگی کرتا ہے ان میں حروف کو تبدیل کرنے کے لئے ان کو لازمی طور پر توجہ مرکوز کرنا اور سوچنے میں لچک پیدا کرنا ہوگی۔ اس میں ان کو حروفِ تہجی میں موجود ہر حرف کی آواز کے بارے میں پوری توجہ سے سوچنا پڑتا ہے۔ زبان کو سیکھنے کے لئے حروف اور ان کی آوازوں کے درمیاں تعلق بنانا اہم ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں