جب آپ کا بچہ کوئی آواز نکالے تو اس کو دھن میں تبدیل کر دیں۔ اگر وہ کہے ”ہمم” تو کہیں ”ہمم کی آواز ہم سے ملتی ہے اور ہم ایک ساتھ ہیں۔” آپ کا بچہ جو آوازیں نکال رہا ہے اس سے آپ کتنی مضحکہ خیز نظمیں بنا سکتی ہیں؟ اس سے ان کو مزہ آتا ہے اور اس سے انہیں آوازیں سننے میں مدد ملتی ہے۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ سیکھنے کے لئے تیار ہے! جب آپ اپنے بچے کو دیکھتی ہیں کہ وہ کیا کر رہا ہے اور وہ جو کرتا ہے آپ اس پر ردِ عمل بھی دیتی ہیں تو آپ اس کے سیکھنے کے عمل کو تیز کرتی ہیں۔ جب ان کو ردِ عمل دیا جاتا ہے تو ان کا دماغ فعال ہو جاتا ہے جو سیکھنے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں