نقل کرنے والا کھیل

چھوٹا بچہ چلتے پھرتے

آپ کے بچے کی پسندیدہ کہانی یا گانے میں کچھ نیا شامل کرنے کا یہ ایک مزیدار طریقہ ہے۔ جب آپ گانا گا رہے ہوں یا کہانی سنا رہے ہوں تو کچھ جانی پہچانی چیزوں کو استعمال کریں۔ اگر آپ گھر سے باہر ہیں یہ چیزیں پتے یا پتھر ہو سکتی ہیں یا اگر گھر کے اندر ہیں تو یہ روزمرہ کے استعمال کی چیزیں یعنی چمچ یا کھلونا ہو سکتی ہیں۔ اب ایسا محسوس کروائیں کہ یہ چیزیں بھی آپ کی کہانی یا گانے کا حصّہ ہیں۔ اپنے بچے سے کہیں کہ وہ بھی اپنے خیالات پیش کرے!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اداکاری کو استعمال کرتے ہوئے کھیلنے سے آپ کا بچہ یہ سیکھتا ہے کہ ایک چیز کا مطلب دوسرا بھی ہو سکتا ہے۔ رابط بنانا اور تخلیقی انداز میں سوچنا پڑھنے اور ابلاغ سیکھنے کا حصّہ ہیں۔ ان مہارتوں کو بہتر بنانے کے لئے آپ اور کیا کر سکتی ہیں؟

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں