جب آپ گھر سے باہر ہوں تو بچے کو راستے پر لگے ہوئے آسان سائن بورڈ دکھائیں اور ان سے پوچھیں کہ ان کے خیال میں ان کا کیا مطلب ہوگا۔ اگر وہ غلط بتائیں تو آپ ان سے کہیں کہ انہوں نے بہت اچھی کوشش کی اور پھر ان سے دوبارہ کوشش کرنے کا کہیں۔ ان کو اشارے دیں! (دوکان میں برگر والا بیٹھا ہے تو سائن بورڈ پر ”برگر” لکھا ہے)
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
الفاظ کا مطلب تلاش کرنے میں آپ کے بچے کی مدد کرنا پڑھنے، لکھنے اور ابلاغ کی جانب ایک اہم قدم ہے اور اس سے تنقیدی انداز میں سوچنے کی صلاحیت بھی پیدا ہوتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں