آواز کے نمونوں کا کھیل

چھوٹا بچہ پری سکولر چلتے پھرتے

اپنے بچے کے ساتھ باری باری آوازوں کو نمونے بنائیں۔ مثال کے طور پر، کہیں، ”کو، کو، کا، کو۔” ان سے کہیں کہ وہ آپ کی آوازوں کو دہرائیں۔ اس کے بعد ان سے کہیں کہ وہ نئے نمونے بنائیں اور آپ ان کو دہرائیں۔ کوشش کرکے دیکھیں کہ آیا آپ مزید آوازیں شامل کرکے یا تیز کرکے ان نمونوں کو مشکل بنا سکتے ہیں یا نہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

نمونوں کو یاد رکھنے اور کھیل کے اصولوں کے مطابق عمل کرنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ آپ کا بچہ توجہ مرکوز کرنے، یادداشت اور خود پر قابو پانے جیسی صلاحیتوں کو استعمال میں لائے۔ مزے مزے سے ان میں زبان کی صلاحیتیں پیدا کرنے کے لئے اس طرح آواز والے کھیل کھیلنا ایک نہایت عمدہ طریقہ ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں