اپنے بچے کو دنیا مختلف نقطہ نظر سے دکھائیں۔ جب آپ نے ان کو اٹھایا ہوا ہو تو آپ بڑی آہستگی جھک کر انہیں نیچے کریں یا اگر انہیں اٹھائیں تو بڑی آہستگی سے اٹھائیں۔ آپ انہیں بتائیں کہ آپ کیا کر رہی ہیں اور ان کے ردِ عمل کا جواب دیں۔ ”تم جتنے بلند ہو اتنے ہی ہلکے بھی ہو! دیکھو تم اس بلندی سے کیا دیکھ سکتے ہو!”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اپنے بچے کو ایک سے دوسری جگہ حرکت دینے اور آپ جو کچھ کر رہی ہیں اس کے بارے میں اس کو بتانے سے ان کو اہم چیزیں سیکھنے میں مدد ملتی ہے جیسے کہ شکلیں اور جگہ۔ جب آپ بچے کے مطابق چلتی ہیں یا اس کی حرکات پر ردِ عمل دیتی ہیں اور بات چیت کرنے سے وہ یہ چیزیں سیکھتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں