اپنے ریڈیو پر موسیقی والا کوئی اسٹیشن لگائیں اور بچے کو کہیں کہ وہ اس کو بند کرے اور کھولے۔ ہر مرتبہ جب وہ اس کو کھولے تو آپ ڈانس کرنا یا ادھر ادھر حرکت کرنا شروع کر دیں اور کہیں ”کھلا ہے” جب وہ اس کو بند کر دیں تو آپ بھی حرکت کرنا بند کر دیں اور کہیں ”بند ہے۔” شاید وہ بھی جلد ہی آپ کو بولنا شروع کر دیں کہ ”بند ہے” اور ”کھلا ہے”۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس عمر میں اگر آپ کا بچہ کچھ کرے (جیسے موسیقی کو کھولنا اور بند کرنا) تو اس سے اس کے لئے نئے الفاظ اور تصورات (جیسے ”بند کرنا” اور ”کھولنا”) کا سیکھنا آسان ہو جاتا ہے۔ اس سے نئے الفاظ کے مطلب میں تناظر شامل کرنے میں مدد ملتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں