جب آپ اپنے بچے کے ساتھ گھر سے باہر یا گاڑی میں سفر کر رہی ہوں تو ان کو مختلف مال بردار گاڑیاں دکھائیں۔ اب دیکھیں کہ کیا بچہ گاڑیوں کی شکلیں دیکھ کر یہ اندازہ لگا پاتا ہے کہ کس گاڑی میں کیا ہوگا۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
گاڑی میں موجود چیز کا اندازہ لگانے کے لئے آپ کا بچہ تصاویر اور الفاظ کے اشارے تلاش کرتا ہے، یوں وہ اس طرح کے کھیل میں ایک سائنسدان کی طرح سوچتا ہے۔ اگر وہ غلطی کریں تو ان کو زیادہ بہتر اشارہ دیں۔ ”کیا تم نے وہ سیب دیکھا اور وہ لفظ جہ پھ سے شروع ہوتا ہے یعنی پھل۔”
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں