بچہ کے لیے اپنے والدین کی میٹنگ یا کسی کام کےختم ہونے کا انتظار کرنا بہت مشکل ہوتاہے۔ بچے کی اس سلسلے میں مدد کریں کہ وہ انتظار کرنے کی حکمتِ عملیاں سوچیں۔ انہیں اس طرح کی کوئی بات کہیں، ”تم جتنی سرخ رنگ کی چیزوں کے بارے میں سوچ سکتے ہو، سوچو۔” یا ”تم ب سے شروع ہونے والے کتنے الفاظ سوچ سکتے ہو؟”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جب اپنے بچے کی اپنے جذبات پر خود ہی قابو پانے میں مدد کرتے ہیں، تو اس طرح آپ مسائل حل کرنے کی ان کی صلاحیت کو بھی بہتر بناتے ہیں۔ وہ صورتحال کے مطابق اپنے رویہ پر بھی بہتر انداز میں قابو پالیتے ہیں۔ زندگی اور اسکول کے لیے ان مہارتوں کا سیکھنا بہت ضروری ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں