اپنے بچے سے اس طرح کے سوالات کریں، ”تم پرندے بننا چاہو گے یا پھر ایک مچھلی؟” کیوں؟” انہیں چھوڑ دیں کہ وہ اپنی زندگی کے حقیقی تجربات میں سے آپ کو اسباب بتائیں جیسا کہ ”مجھے پانی اچھا لگتا ہے، اس لئے میں مچھلی بننا چاہتا ہوں!” اس کے بعد آپ بھی ان کے سوالات کے جوابات دیں!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
سوالات پوچھنے اور جوابات دینے سے منطقی سوچ پروان چڑھنے میں مدد ملتی ہے۔ خاص طور پر ایسے سوالات جن کے جوابات محض ہاں یا نہیں میں نہیں دیئے جا سکتے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں