کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی آپ کو کھلائے۔ جب وہ اپنا لقمہ لے لے تو آپ کہیں ”میری باری!” آپ اپنا منہ کھولیں اور دیکھیں کہ آیا وہ آپ کے منہ میں لقمہ دیتے ہیں۔ کہیں ”تمہارا شکریہ!” اور پھر ان کو کہیں کہ ان کی باری ہے۔ ان کو اس طرح باری باری کھانے میں مزہ آئے گا!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ اور آپ کا بچہ جب باری باری ابلاغ کی اداکاری کرتے ہیں تو اس سے ان کو بولنے اور لکھنے میں مدد ملے گی۔ وہ ایک مزیدار طریقے سے دوسروں کے ساتھ تعلق پیدا کرنا بھی سیکھ رہے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں