بات چیت میں تبدیلی

بچہ ڈائپر کی تبدیلی

بچے کے کپڑے تبدیل کرتے ہوئے مضحکہ خیز آواز نکالیں۔ ان کا ردِ عمل کیسا ہے؟ مسکراتے ہیں؟ اپنی ٹانگی ہلاتے ہیں؟ آوازیں نکالتے ہیں؟ نئی آوازیں نکال کر دیکھیں کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ اب اس میں نئی نئی آوازیں شامل کرتی رہیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

الفاظ کے بغیر بھی باہم بات چیت ہو سکتی ہے۔ اب آپ اپنے بچے کو سکھا رہی ہیں کہ گفتگو کس طرح ہوتی ہے۔ پہلے ایک شخص بات کرتا ہے اور اس کے بعد دوسرا۔ یہ ابلاغ کے بارے میں ابتدائی سبق ہے، یہ مہارت اسکول اور زندگی دونوں کے لئے ضروری ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں