ایک لمبی کہانی

بچہ ڈائپر کی تبدیلی

ڈائپر تبدیل کرتے ہوئے اپنے بچے کو دنیا کے بہت بڑے بچے کی ایک مضحکہ خیز کہانی سنائیں۔ ایسا کرتے ہوئے ان کے بازو ان کے سر پر لے جائیں اور ساتھ ہی اپنے الفاظ کو بھی ایک مزیدار لہجے میں لمبا کھینچیں۔ (دنیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــا کا لمبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــا بچــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ!)

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کی آواز سننا آپ کے بچے کو سب سے زیادہ پسند ہے۔ حالانکہ وہ ابھی آپ کو جواب تو نہیں دے سکتے تاہم وہ آپ کے الفاظ سن رہے ہوتے ہیں۔ آوازوں کو کھینچنا اور گانے والی آواز استعمال کرنا مزیدار ہے۔ اس سے ان کے دماغ کو آوازوں جس طرح ہمارے منہ ان کو بناتے ہیں ان کو آپس میں جوڑنے میں مدد ملتی ہے۔ آپ شاید دیکھ تو نہیں سکتیں تاہم ان کے دماغ کے اندر کہیں وہ آپ سے بات کرنے کی مشک کر ہے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں