بعض مرتبہ کھانے کا وقت مشکل ہوسکتا ہے۔ کھانے کے دوران بچوں کے سامنے کھانا کھانے کے سلسلے میں انتخابات رکھیں۔ آپ ان سے کہ سکتی ہیں، ”تم ہاتھی جتنے دو بڑے نوالے کھاؤ گے یا چار پرندوں والے چھوٹے نوالے؟” اس کے بعد مل کر نوالوں کی گنتی کریں اور ان سے کہیں کہ اب وہ خود بھی ”جانوروں والے نوالوں” کے بارے میں سوچیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جب اپنے بچے کو اپنی پسند اور ناپسند کی اجازت دیتی ہیں تو آپ ان کو یہ دکھا رہی ہوتی ہیں کہ وہ مشکل کام بھی انجام دے سکتے ہیں۔ اس سے ان کو مشکلات کا مقابلہ کرنے اور اعتماد بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ ایک ساتھ ”جانوروں کے لقمے” گننا ایک ان کے لئے بھی ریاضی کا ایک مزیدار تجربہ ہے!
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں