جانور کا کھیل

چھوٹا بچہ چلتے پھرتے

انتظار کرتے ہوئے آپ اندازہ لگانے والا مزیدار کھیل کھیل سکتے ہیں۔ اس طرح شروع کریں ”میں ایک جانور کے بارے میں سوچ رہی ہوں۔” اب اس جانور کے بارے میں اندازہ لگانے کے لئے اپنے بچے کو کچھ اشارے دیں۔ مثال کے طور پر ”میں ایک ایسے جانور کے بارے میں سوچ رہی ہوں جو میاؤں میاؤں کرتا ہے اور ہمارے گھر بھی آتا ہے۔”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس طرح کے کھیل کھیلنے جسے سائنسدان ”کام کرنے والی یادداشت” کہتے ہیں بہتر ہوتی ہے۔ وہ نام اور تفصیلات یاد رکھنے کے لئے کام کرنے والی یادداشت کو استعمال کر ہے ہیں۔ یہ سیکھنے کے لئے انتظار کے وقت کو مزے کے وقت میں تبدیل کر دیتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں