جب آپ اپنے بچے کے ساتھ حرکت یا ڈانس کر ہی ہوں تو بجائے اس کے کہ آپ ”رکو” اور ”چلو” کہیں اس کے لئے آپ دو جانوروں کا نام استعمال کریں۔ ان سے کہیں کہ جب وہ لفظ ”پرندہ” سنیں تو حرکت کریں اور جب وہ لفظ ”بلی” سنیں تو رک جائیں۔ اب اس کے لئے جانوروں کے ناموں کو آہستہ اور تیزی سے استعمال کریں۔ اب ان کو بھی اس کھیل میں جانوروں کے نام لینے دیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچے ایک جگہ پر بیٹھ کر نہیں بلکہ حرکت کرکے ہی توجہ مرکوز کرنے اور خود پر قابو پانے جیسی مہارتیں سیکھتے ہیں۔ جب آپ اپنے بچے سے اس طرح کے فعال کھیل کھیلتی ہیں تو ان کو دھیان دینے، ہدایات پر عمل کرنے اور تبدیل ہوتی ہوئی صورتحال میں رد عمل دینے جیسے صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں۔ ان کو اسکول اور زندگی میں ان صلاحیتوں کی ضرورت پڑے گی۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں