غوں غاں کرنا

بچہ کبھی بھی کہیں بھی

غوں غاں کرنے سے مت گھبرائیں۔ جب آپ کا بچہ آوازیں نکالنا شروع کرے تو ان آوازوں کو بھی ایک حقیقی گفتگو کی طرح تصور کریں اور ان آوازوں کی نقل کرتے ہوئے بچے کو جواب دیں۔ آپ دیکھیں کہ آپ اس طرح کتنی مرتبہ کرسکتے ہیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

ہر طرح کی گفتگو بچے کے ذہن کو تیز کرتی ہے، چاہے وہ ابھی بولنا تک بولنا ہی کیوں نہ سیکھ رہے ہوں۔ بچے کی جانب سے کسی چیز کی پہل اور اس پر آپ کے ردِ عمل سے بچے کے اندر چیزوں کے اس ربط کو تقویت ملتی ہے جس کی آگے چل کر زبان اور ابلاغ کے لئے ضرورت پڑتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں