نہانے کے وقت کی ABC

بچہ نہانے کا وقت

کیا آپ کے بچے نے جھاگ بنانے شروع کردی ہے؟ نہانے کے دوران حرف ب کے پر بات کریں۔ اگر بچہ کہتا ہے تو ”با” تو آپ کہیں ”بچہ نہاتے ہوئے جھاگ بناتا ہے! با-با-با!” اگر وہ اس کے جواب میں اور زیادہ جھاگ بناتے ہیں تو آپ فوری طور پر ان کی نقل کریں! وہ جھاگ بناتے ہوئے جو آوازیں نکالتے ہیں آپ ان میں سے اور کتنے الفاظ بنا سکتی ہیں؟

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ ان کی آوازوں کا جواب اپنی آوازوں سے دیتی ہیں اور ان غوں غاں سے لفظ بناتی ہیں تو آپ ان میں ابلاغ کی صلاحیتیں پیدا کر رہی ہوتی ہیں۔ وہ ایسی باہمی گفتگو میں شامل ہونا سیکھ رہے ہیں جس کی سیکھنے اور تعلقات میں بنیادی اہمیت ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں