نہانے کے دوران اپنے بچے کے پسندیدہ گانے گائیں۔ نہانے کے دوران جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بارے میں آپ اپنے گانے بھی بنا سکتی ہیں۔ کیا وہ کسی کپ سے پانی بہا رہے ہیں یا وہ کسی کھلونے سے کھیل رہے ہیں؟ ان سے کہیں کہ وہ اپنا گانا گائیں اور آپ اس کا ردِ عمل بھی دیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ جب اپنے بچے سے کہتی ہیں کہ وہ گانوں پر ردِ عمل دے تو آپ ان کو دھیان دینا سکھا رہی ہیں، اس کے علاوہ وہ پہلے سے جو کچھ جانتے ہیں اور آپ جو کچھ کہ رہی ہیں یہ اس کے درمیان تعلق بھی بناتے ہیں۔ اس طرح کے تعلقات سے وہ معلومات کی نئے طریقوں درجہ بندی بھی سیکھتے ہیں اور سیکھنے کے لئے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں