ایک کہانی بنائیں جس میں کوئی شخص بالکل اس طرح نہا رہا ہے جس طرح کہ آپ کا بچہ نہا رہا ہے۔ آپ ان کے بال دھلاتے ہوئے کہ سکتی ہیں کہ، ”اس نے پہلے اپنے بال دھوئے” اس کے بعد کہیں کہ ”پھر انہوں نے پانی میں چھینٹے اڑائے” اب دیکھیں کہ آیا آپ کا بچہ بھی چھینٹے اڑاتا ہے یا نہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
کہانیاں بنانے سے آپ کا بچہ تخلیقی انداز میں سوچنا سیکھتا ہے۔ آپ ان کو نئے الفاظ سے بھی متعارف کروا رہی ہیں۔ جب وہ غور سے سنتے ہیں تو وہ توجہ مرکوز کرنا اور خود پر قابو پانا سیکھتے ہیں اور وہ اپنے جسم اور آپ کے الفاظ کے درمیان تعلق بھی بناتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں