جب آپ کو اپنے بچے سے بغلگیر ہونا ہو تو ان سے معلوم کرلیں کہ آیا انہیں بڑا بغلگیر چاہیئے یا چھوٹا، پھر وہ جیسا کہیں آپ ویسے کریں۔ اس کے بعد آپ بتائیں کہ آپ بڑا بغلگیر چاہتی ہیں یا چھوٹا۔ اس میں آپ مزید الفاظ کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں، بغلگیر لہردار ہو یا خاموش وغیرہ۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
چھونے کا احساس آپ کے بچے کے لئے بڑا پرسکون ہوتا ہے۔ جب آپ اپنے بچے سے بغلگیر ہوتی ہیں تو اس سے نہ صرف یہ کہ آپ کا تعلق مضبوط ہوتا ہے بلکہ اس سے آپ ان کو نئے الفاظ اور تصورات بھی سکھاتی ہیں جیسے بڑا اور چھوٹا۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں