اپنے بچے کے چہرے یا بالوں پر ہلکے سے پھونک ماریں۔ ان سے پوچھیں ”تم نے ہوا محسوس کی؟” اس بات کو نوٹ کریں کہ وہ اس کو کیسا محسوس کرتے ہیں۔ اس کے بعد آپ ہلکی یا تیز پھونک مار سکتی ہیں۔ اب ان پھونکوں کے درمیان وقفے کو آپ کم یا زیادہ کر سکتی ہیں۔ آپ اور آپ کا بچہ ایک دوسرے کے ساتھ کتنا کھیل سکتے ہیں؟
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ آہستہ اور تیزی سے پھونک مارتی ہیں تو آپ کے بچے کو مختلف احساسات ہوتے ہیں اور وہ اسی طرح سیکھتا ہے۔ اس طرح آپ بچے کو توجہ پر قابو پانا سکھا رہی ہیں، اس سے توجہ مرکوز کرنے اور خود پر قابو پانے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں