کیا تم اس کو تلاش کرسکتے ہو؟

چھوٹا بچہ کھیلنے کا وقت

آپ کے گھر میں موجود چیزوں جیسا کہ کرسی، میز یا پھر فرج وغیرہ کی تصویریں بنائیں یا پھر موبائل فون کے ذریعے ان کی تصویریں کھینچیں۔ بچے سے کہیں کہ وہ آپ کی موبائل فون میں موجود تصاویر کو دیکھے اور پھر کہیں ”کیا تم اس چیز کو کمرے میں تلاش کر سکتے ہو؟” جب وہ اس میں بہتر ہو جائیں تو آپ اس کو تھوڑا سا مشکل بنا لیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

یہ کھیل آپ کے بچے کو تصاویر (علامات) اور حقیقی چیزوں کے درمیان تعلقات بنانے میں مدد کرتا ہے۔ پڑھنے (جہاں تحریری نشانات الفاظ کی نمائندگی کرتے ہی) اور ریاضی (جہاں ہندسے چیزوں کی حقیقی تعداد کی نمائندگی کرتے ہیں) کے لئے یہ مہارت بنیادی اہمیت رکھتی ہے اور سیکھنے کے لئے یہ نہایت ضروری ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں