کار کی تالی بجانا

پری سکولر چلتے پھرتے

کسی مخصوص رنگ کی کار کو منتخب کرلیں اور جب بھی اس رنگ کی کار نظر آئے تو تالی بجائیں۔ جب آپ کا بچہ یہ بات سمجھ لے تو تھوڑی سی تبدیلی کر کے کار نظر آنے پر دو مرتبہ تالی بجائیں۔ اب اس میں کسی دوسرے رنگ کو بھی شامل کرلیں اور تالیاں تین مرتبہ بجائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

یہ کھیل آپ کے بچے کو دھیان دینے، کھیل کے اصول یاد کرنے اور جب آپ اصول تبدیل کریں تو لچکدار انداز میں سوچنا اور لکیر کا فقیر نہ بننا سکھاتا ہے، ان تمام چیزوں کی سیکھنے کے عمل میں بہت زیادہ اہمیت ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں