گاڑی میں بیٹھے رہنے سے کوئی بھی شخص چڑچڑا ہو جاتا ہے۔ اب چند آسان اصولوں کے ذریعے اس کو آپ تالی والے کھیل میں بدل سکتی ہیں۔ گاڑی میں اگر موسیقی چل رہی ہے تو بچہ تالی بجائے گا۔ اگر موسیقی بند کی جاتی ہے تو بچہ بجانا بند کرکے ساقط ہو جائے گا۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

کھیل کے اصول تبدیل کرنے سے آپ کا بچہ لچکدار انداز میں سوچتا ہے اور لیکر کا فقیر بننے کے بجائے نئی معلومات پر ردِ عمل دیتا ہے۔ بالغ افراد کی حیثیت میں بھی ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں توجہ مرکوز کرنے اور خود پر قابو پانے رکھنے کی اس طرح کی مہارتوں کو استعال کرتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں