تبدیلی کا چیلینج

چھوٹا بچہ کبھی بھی کہیں بھی

کیا آپ کے بچے کے لیے تبدیلی کو قبول کرنا مشکل ہوتاہے؟ کسی ایک کام سے دوسرے کی جانب منتقلی مشکل ہوسکتی ہے۔ بچے کے ساتھ مل کر خاص معمول بنانے پر کام کریں۔ مثال کے طور پر ، ہر مرتبہ جب آپ پڑھنے سےکسی دوسرے کام کی جانب منتقل ہوں تو ایک ددسرے کو پیار کریں، بلغگیر ہوں یا ہائی فائیو کریں۔ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ وہ اپنا معمول بدلنا شروع کردیں گے!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس سرگرمی کے ذریعے آپ کا بچہ اپنے احساسات پر قابو پانے کے نئے طریقے سیکھتا ہے۔ اس میں آپ بچے کو کسی مشکل گھڑی میں خود پر قابو پانا سکھا رہے ہیں۔ سیکھنے، دوست بنانے اور مسائل حل کرنے کے لیے یہ صلاحیت نہایت ضروری ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں