گفتگو میں تبدیلی

بچہ ڈائپر کی تبدیلی

جب آپ اپنے بچے کا ڈائپر تبدیل کر رہی ہوں تو اس دوران مضحکہ خیز آوازیں نکالیں اور دیکھیں کہ آیا بچہ ہنستا یا غوں غوں کی آوازیں نکالتا ہے تو پھر آپ بھی جواب اسی طرح ہنسیں اور غوں غوں کریں۔ دیکھیں آپ دونوں کتنی دیر تک ایسا کر سکتے؟ ان کو دیکھیں اور پھر چہرے اور آوازوں کے ذریعے ایک دوسرے سے باتیں کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کے بچے کی پہل کے مطابق چل کر یا ان کو ردِ عمل دے کر آپ انے کے دماغ میں روابط بنا رہی ہیں۔ ان کو آگے چل کر زبان اور گفتگو کے لئے ان کی ضرورت پڑے گی۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں