تبدیلی کے اقدامات

چھوٹا بچہ ڈائپر کی تبدیلی

اپنے بچے کا ڈائپر تبدیل کرتے ہوئے ان اقدامات کی وضاحت کریں جو آپ ڈائپر تبدیل کرتے ہوئے لے رہے ہیں: ”پہلے تم لیٹتے ہو۔ اس کے بعد ہم تمہاری پینٹ اتارتے ہیں۔ اب ہم تمہارا ڈائپر کھول رہے ہیں۔” ہر مرحلہ پر تھوڑا سا انتظار بھی کریں تاکہ وہ اپنی کمر اوپر کر کے یا ٹانگوں کو حرکت دے کر آپ کی مدد کر سکیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

ڈائپر کی تبدیلی کی مرحلہ وار وضاحت سے آپ کا بچہ تفصیلات پر توجہ دیتا ہے۔ آپ جب وقفہ کرتی ہیں تو آپ کا بچہ انتظار اور خود پر قابو پانے کی مشق کرتا ہے۔ یہ سوچنے کی اہم صلاحیتیں ہیں جن کا استعمال وہ اسکول اور زندگی میں کریں گے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں