آج اپنے بچے کو کچھ آپشنس دیں۔ آپ جب ان کے کپڑے تبدیل کر رہی ہوں تو ان کو دو شرٹس کے درمیان انتخاب کرنے دیں۔ ان سے معلوم کریں کہ انہوں نے جس شرٹ کا انتخاب کیا ہے اس کا انتخاب کیوں کیا ہے، انہیں کہاں یاد پڑتا ہے کہ انہوں نے یہ شرٹ پہنی تھی۔ دوسری ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کا رنگ اس شرٹ جیسا ہے یا ان پر اس شرٹ جیسی ڈزائن بنے ہوئے ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ اگر کوئی کام کرتا ہے اور آپ یہ وضاحت کرنے میں اس کی مدد کرتی ہیں کہ اس نے وہ کام کیوں کیا ہے تو اس سے اس میں منطقی سوچ اور ابلاغ کی مہارتیں پیدا ہوتی ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں